13 اگست، 2016، 7:15 PM

کشمیر میں کئی حریت رہنماؤں کو گرفتار کرلیا گیا

کشمیر میں کئی حریت رہنماؤں کو گرفتار کرلیا گیا

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی دستوں نے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق اور آغا سید حسن موسوی سمیت کئی حریت رہنماؤں کو حراست میں لے لیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی دستوں نے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق اور آغا سید حسن موسوی سمیت کئی حریت رہنماؤں کو حراست میں لے لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہندوستانی سکویرٹی فورسز نے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق اور آغا سید حسن موسوی  کو حراست میں لے لیا ، میر واعظ عمر فاروق اور آغا سید حسن سمیت کئی حریت رہنماؤں نےریفرنڈم مارچ میں شرکت کرنے کااعلان کر رکھا تھا جس کے بعد حریت رہنماؤں کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔

News ID 1866193

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha